☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
- ذکر بیان کہ علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا اذیت دینا مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کے اذیت دینے کے ساتھ مقرون ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، مرد و خواتین، کے مناقب کے بیان سے متعلق احکام و مسائل← - ذکر بیان کہ علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا اذیت دینا مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کے اذیت دینے کے ساتھ مقرون ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6923 صحیح ابن حبان
الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، أَبُو بَكْرٍ ، مَالِكُ بْنُ إِِسْمَاعِيلَ ، مَسْعُودُ بْنُ سَعْدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ إِِسْحَاقَ ، الْفَضْلِ بْنِ مَعْقِلٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نِيَارٍ الأَسْلَمِيِّ ، عَمْرِو بْنِ شَاسٍ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا مَسْعُودُ بْنُ سَعْدٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِِسْحَاقَ ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ مَعْقِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نِيَارٍ الأَسْلَمِيِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شَاسٍ ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَدْ آذَيْتَنِي، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا أُحِبُّ أَنْ أُوذِيَكَ، قَالَ: " مَنْ آذَى عَلِيًّا، فَقَدْ آذَانِي" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: هَذَا هُوَ الْفَضْلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْقِلِ بْنِ سِنَانٍ الأَشْجَعِيُّ، نَسَبَهُ ابْنُ إِِسْحَاقَ إِِلَى جَدِّهِ، وَمَسْعُودُ بْنُ سَعْدٍ الْجُعْفِيُّ كُوفِيٌّ كُنْيَتُهُ أَبُو سَعْدٍ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عمرو بن شاس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”تم نے مجھے تکلیف پہنچائی ہے“، ہم نے عرض کی: یا رسول اللہ! میں یہ بات پسند نہیں کرتا کہ میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کوئی تکلیف پہنچاؤں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے علی کو تکلیف پہنچائی اس نے مجھے تکلیف پہنچائی“۔ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) یہ راوی فضل بن عبداللہ بن معقل بن سنان اشجعی ہے، ابن اسحاق نے اس کی نسبت اس کے دادا کی طرف کر دی ہے، جبکہ مسعود بن سعد نامی راوی جو کوفی ہے اس کی کنیت ابوسعد ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ إِخْبَارِهِ صلى الله عليه و آله وسلم عَنْ مَنَاقِبِ الصَّحَابَةِ رِجَالِهِمْ وَنِسَائِهِمْ بِذِكْرِ أَسْمَائِهِمْ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيْهِمْ أَجْمَعِينَ/حدیث: 6923]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6923، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 4645، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16206، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 32771» «رقم طبعة با وزير 6884»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح لغيره - «الصحيحة» (2295).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده ضعيف
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح لغيره - «الصحيحة» (2295). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده ضعيف