☽ 5 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایک دوسری روایت کا ذکر جو اس بات کی صحت کو واضح طور پر بیان کرتی ہے جو ہم نے ذکر کی ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل← ایک دوسری روایت کا ذکر جو اس بات کی صحت کو واضح طور پر بیان کرتی ہے جو ہم نے ذکر کی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6773 صحیح ابن حبان
الْحُسَيْنُ بْنُ إِِدْرِيسَ الأَنْصَارِيُّ ، أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، مَالِكٍ ، يُونُسَ بْنِ يُوسُفَ بْنِ حِمَاسٍ ، عَمِّهِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِِدْرِيسَ الأَنْصَارِيُّ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يُوسُفَ بْنِ حِمَاسٍ ، عَنْ عَمِّهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لَتُتْرَكَنَّ الْمَدِينَةُ عَلَى أَحْسَنِ مَا كَانَتْ، حَتَّى يَدْخُلَ الْكَلْبُ فَيُغَذِّي عَلَى بَعْضِ سَوَارِي الْمَسْجِدِ، أَوْ عَلَى الْمِنْبَرِ"، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَلِمَنْ تَكُونُ الثِّمَارُ ذَلِكَ الزَّمَانَ؟ قَالَ:" لِلْعَوَافِي: الطَّيْرِ وَالسِّبَاعِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”مدینہ منورہ کو اس کی تمام تر خوبی کے باوجود چھوڑ دیا جائے گا، یہاں تک کہ ایک کتا آئے گا اور مسجد کے کسی ستون کے پاس (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) منبر کے پاس کچھ کھائے گا۔“ لوگوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! اس زمانے میں پھلوں کو کون استعمال کرے گا؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”درندے۔“ (راوی کہتے ہیں:) اس سے مراد پرندے اور درندے ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6773]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1874، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1389، ومالك فى (الموطأ) برقم: 3310، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6772، 6773، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 8405، 8787، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7314» «رقم طبعة با وزير 6735»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف - «الضعيفة» (4299).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني ضعيف - «الضعيفة» (4299). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط Null