☽ 5 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری کا بیان - ذکر بیان کہ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت سے رخصت ہوتے وقت کسی چیز کی وصیت نہیں کی جب وہ اللہ کے وعدہ کردہ ثواب کی طرف نکلے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل← نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری کا بیان - ذکر بیان کہ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت سے رخصت ہوتے وقت کسی چیز کی وصیت نہیں کی جب وہ اللہ کے وعدہ کردہ ثواب کی طرف نکلے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6606 صحیح ابن حبان
الْحُسْيَنُ بْنُ إِِسْحَاقَ الأَصْفَهَانِيُّ ، إِِسْمَاعِيلُ بْنُ يَزِيدَ بْنَ حُرَيْثٍ الْقَطَّانُ ، أَبُو دَاوُدَ ، شُعْبَةُ ، مِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ ، عَاصِمٍ ، زِرٍّ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا الْحُسْيَنُ بْنُ إِِسْحَاقَ الأَصْفَهَانِيُّ بِالْكَرْج، حَدَّثَنَا إِِسْمَاعِيلُ بْنُ يَزِيدَ بْنَ حُرَيْثٍ الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنَا مِسْعَرُ بْنُ كِدَامٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ زِرٍّ ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ مِيرَاثِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ:" تَسْأَلُونِي عَنْ مِيرَاثِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مَا تَرَكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِينَارًا، وَلا دِرْهَمًا، وَلا شَاةً، وَلا بَعِيرًا، وَلا أَوْصَى بِشَيْءٍ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
زر بیان کرتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی وراثت کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا: تم مجھ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی وراثت کے بارے میں دریافت کر رہے ہو؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے وراثت میں کوئی دینار یا درہم یا بکری یا اونٹ نہیں چھوڑا اور نہ ہی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کسی چیز کے بارے میں وصیت کی۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6606]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1635، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6368، 6606، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3623، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2863، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2695، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 12677، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24812، والحميدي فى (مسنده) برقم: 273» «رقم طبعة با وزير 6572»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (2549): م مختصرا.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (2549): م مختصرا. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط Null