☽ 5 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
معجزاتِ کا بیان - ذکر تیسری خبر جو ہمارے بیان کردہ کی صحت کو واضح کرتی ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل← معجزاتِ کا بیان - ذکر تیسری خبر جو ہمارے بیان کردہ کی صحت کو واضح کرتی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6532 صحیح ابن حبان
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، إِِسْحَاقُ بْنُ إِِبْرَاهِيمَ ، سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، مُهَاجِرِ أَبِي مَخْلَدٍ ، أَبِي الْعَالِيَةِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِِسْحَاقُ بْنُ إِِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ مُهَاجِرِ أَبِي مَخْلَدٍ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِتَمَرَاتٍ قَدْ صَفَفْتُهُنَّ فِي يَدَيَّ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ادْعُ لِي فِيهِنَّ بِالْبَرَكَةِ، فَدَعَا لِي فِيهِمْ بِالْبَرَكَةِ، وَقَالَ: " إِِذَا أَرَدْتَ أَنْ تَأْخُذَ شَيْئًا، فَأَدْخِلْ يَدَكَ، وَلا تَنْثُرْهُ نَثْرًا" ، قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: فَحَمَلْتُ مِنْ ذَلِكَ التَّمْرِ كَذَا وَكَذَا وَسْقًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَكُنَّا نَطْعَمُ مِنْهُ وَنُطْعِمُ، وَكَانَ فِي حِقْوِي حَتَّى انْقَطَعَ مِنِّي لَيَالِيَ عُثْمَانَ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں چند کھجوریں لے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، میں نے انہیں اپنے دونوں ہاتھوں میں رکھا ہوا تھا، میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! آپ ان میں میرے لیے برکت کی دعا کر دیں، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میرے لیے ان میں برکت کی دعا کی۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم نے کوئی چیز لینی ہو تو اپنا ہاتھ ان کے اندر داخل کرنا، انہیں مکمل طور پر نہ ختم کر دینا۔“ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے ان کھجوروں میں سے اتنے اتنے وسق اللہ کی راہ میں خیرات کیے، ہم خود بھی ان میں سے کھاتے تھے اور دوسروں کو بھی کھلایا کرتے تھے، وہ میرے ڈب میں موجود رہتی تھیں، یہاں تک کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ (کے خلاف بغاوت) کے دنوں میں وہ مجھ سے گر گئی۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6532]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6532، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3839، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8748، والبزار فى (مسنده) برقم: 9519، 9520» «رقم طبعة با وزير 6498»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح الإسناد.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن في الشواهد
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح الإسناد. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن في الشواهد