☽ 6 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات اور حالات کے بیان کا باب - ذکر وصف کہ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب کے ساتھ چلتے وقت کیسے چلتے تھے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل← رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات اور حالات کے بیان کا باب - ذکر وصف کہ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب کے ساتھ چلتے وقت کیسے چلتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6309 صحیح ابن حبان
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ ، حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، ابْنُ وَهْبٍ ، عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، أَبَا يُونُسَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ ، حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، أَنَّ أَبَا يُونُسَ مَوْلَى أَبِي هُرَيْرَةَ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ: مَا رَأَيْتُ شَيْئًا أَحْسَنَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " كَأَنَّمَا الشَّمْسُ تَجْرِي فِي وَجْهِهِ، وَمَا رَأَيْتُ أَسْرَعَ فِي مِشْيَتِهِ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَأَنَّ الأَرْضَ تُطْوَى لَهُ، إِِنَّا لَنُجْهِدُ أَنْفُسَنَا، وَإِِنَّهُ لَغَيْرُ مُكْتَرِثٍ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے ایسی کوئی چیز نہیں دیکھی جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے زیادہ خوبصورت ہو، یوں محسوس ہوتا تھا جیسے سورج آپ کے چہرے میں چلتا ہے اور میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے زیادہ تیز چلنے والا کوئی شخص نہیں دیکھا، یوں لگتا تھا جیسے آپ کے لیے زمین کو لپیٹ لیا گیا، ہم مشکل سے (اتنی تیز رفتاری سے) چلتے تھے اور آپ کسی تکلف کے بغیر (اتنی تیز رفتاری سے چلتے تھے)۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6309]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6309، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3648، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8723، 9065، والترمذي فى "الشمائل"، 123» «رقم طبعة با وزير 6276»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «مختصر الشمائل» (100 / التحقيق الثاني).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «مختصر الشمائل» (100 / التحقيق الثاني). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم