☽ 7 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر اس امت کا جو بنی اسرائیل میں گم ہوئی اور معلوم نہیں کہ اس نے کیا کیا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل← مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر اس امت کا جو بنی اسرائیل میں گم ہوئی اور معلوم نہیں کہ اس نے کیا کیا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6258 صحیح ابن حبان
شَبَابُ بْنُ صَالِحٍ ، وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، خَالِدٌ ، خَالِدٍ ، ابْنِ سِيرِينَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا شَبَابُ بْنُ صَالِحٍ بِوَاسِطٍ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَنَّ أُمَّةً مِنْ بَنِي إِِسْرَائِيلَ فُقِدَتْ لا يُدْرَى مَا فَعَلَتْ، وَلا أُرَاهَا إِِلا الْفَأْرَ، أَلا تَرَاهَا إِِذَا وَجَدْتَ أَلْبَانَ الإِِبِلِ، لَمْ تَشْرَبْهُ، وَإِِذَا وَجَدْتَ أَلْبَانَ الْغَنَمِ، شَرِبَتْهُ؟" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”بنی اسرائیل کا ایک گروہ گم ہو گیا، یہ پتہ نہیں چلا کہ ان کا کیا بنا، میرا یہ خیال ہے کہ وہ چوہے بن گئے تھے، کیا تم نے اسے دیکھا نہیں کہ جب وہ اونٹنی کا دودھ پاتا ہے تو اسے نہیں پیتا اور جب بکری کا دودھ پاتا ہے تو اسے پی لیتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6258]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3305، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2997، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6258، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7317» «رقم طبعة با وزير 6225»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (3068).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (3068). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم