☽ 5 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب بدء الخلق - ذكر وصف عيسى ابن مريم حيث أري صلى الله عليه وسلم إياه-
صحيح ابن حبان
الكتب← صحيح ابن حبان← كِتَابُ التَّارِيخِ← باب بدء الخلق - ذكر وصف عيسى ابن مريم حيث أري صلى الله عليه وسلم إياه-
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 1
حديث رقم: 6231 صحيح ابن حبان
عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، مَالِكٍ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " رَأَيْتُنِي اللَّيْلَةَ عِنْدَ الْكَعْبَةِ، فَرَأَيْتُ رَجُلا آدَمَ كَأَحْسَنِ مَا أَنْتَ رَاءٍ مِنْ أُدْمِ الرِّجَالِ، لَهُ لِمَّةٌ كَأَحْسَنِ مَا أَنْتَ رَاءٍ مِنَ اللِّمَمِ، قَدْ رَجَّلَهَا، فَهِيَ تَقْطُرُ مَاءً، مُتَّكِئًا عَلَى رَجُلَيْنِ أَوْ عَلَى عَوَاتِقِ رَجُلَيْنِ، يَطُوفُ بِالْبَيْتِ، فَسَأَلْتُ: مَنْ هَذَا؟، فَقَالُوا: عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ، ثُمَّ إِِذَا أَنَا بِرَجُلٍ جَعْدٍ، قَطَطٍ، أَعْوَرَ الْعَيْنِ الْيَمِينِ، كَأَنَّ عَيْنَهُ عِنَبَةٌ طَافِيَةٌ، فَسَأَلْتُ: مَنْ هَذَا؟، فَقَالُوا: الْمَسِيحُ الدَّجَّالُ" .
الترجمة: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”گزشتہ رات میں نے خود کو خانہ کعبہ کے پاس دیکھا، میں نے گندمی رنگ کے ایک شخص کو دیکھا جو اتنے خوبصورت تھے جتنا تم نے گندمی رنگ کے سب سے زیادہ خوبصورت آدمی کو دیکھا ہو، ان کے لمبے بال تھے، تم نے سب سے خوبصورت بال جو بھی دیکھے ہوں (وہ ویسے ہی تھے)، انہوں نے ان بالوں میں کنگھی کی ہوئی تھی اور ان میں سے پانی کے قطرے ٹپک رہے تھے، وہ دو آدمیوں کے (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں: دو آدمیوں کے) کندھوں پر ٹیک لگا کر بیت اللہ کا طواف کر رہے تھے۔ میں نے دریافت کیا: یہ کون صاحب ہیں؟ تو لوگوں نے بتایا: یہ سیدنا عیسیٰ بن مریم ہیں، پھر میں نے گھنگھریالے بالوں والے ایک شخص کو دیکھا جس کی دائیں آنکھ کانی تھی، اس کی آنکھ پھولے ہوئے انگور کی طرح تھی، میں نے دریافت کیا: یہ کون شخص ہے؟ تو لوگوں نے بتایا: یہ دجال ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6231]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3438، 3439، 3441، 7128، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 169، ومالك فى (الموطأ) برقم: 3405، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6231، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4834» «رقم طبعة با وزير 6198»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: خ (5902)، م (1/ 107).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: خ (5902)، م (1/ 107). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين