☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قصاص (بدلہ لینے) کا بیان - ذکر بیان کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عورت کے قاتل کو قتل کیا جس کا ہم نے ذکر کیا، اس کے اپنے اقرار پر کہ اس نے اسے قتل کیا، نہ کہ اس کے اقرار پر
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: جرائم (جنايات) کے احکام و مسائل← قصاص (بدلہ لینے) کا بیان - ذکر بیان کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عورت کے قاتل کو قتل کیا جس کا ہم نے ذکر کیا، اس کے اپنے اقرار پر کہ اس نے اسے قتل کیا، نہ کہ اس کے اقرار پر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5993 صحیح ابن حبان
الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ الْقَيْسِيُّ ، هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى ، قَتَادَةُ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ الْقَيْسِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ" أَنَّ جَارِيَةً وُجِدَ رَأْسُهَا قَدْ رُضَّ بَيْنَ حَجَرَيْنِ، فَقَالُوا لَهَا: مَنْ فَعَلَ هَذَا بِكِ؟ فُلانٌ وَفُلانٌ؟ حَتَّى ذُكِرَ رَجُلٌ يَهُودِيٌّ، فَأَوْمَأَتْ بِرَأْسِهَا، فَأُخِذَ الْيَهُودِيُّ فَأَقَرَّ، فَأَمَرَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُرَضَّ رَأْسُهُ بِالْحِجَارَةِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک لڑکی ایسی حالت میں پائی گئی کہ اس کا سر دو پتھروں کے درمیان رکھ کر کچلا گیا تھا، لوگوں نے اس لڑکی سے دریافت کیا: ”تمہارے ساتھ ایسا کس نے کیا؟ کیا فلاں نے؟ کیا فلاں نے؟“ یہاں تک کہ جب ایک یہودی شخص کا ذکر کیا گیا تو اس نے اپنے سر کے ذریعے اشارہ کر کے کہا (کہ اس نے کیا ہے)، اس یہودی کو پکڑ لیا گیا اور اس نے اقرار کر لیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حکم کے تحت اس کا سر پتھر کے ذریعے کچل دیا گیا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الجِنَايَاتِ/حدیث: 5993]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2413، 2746، 5295، 6876، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1672، وابن الجارود فى "المنتقى"، 904، 905، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5991، 5992، 5993، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4055، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4527، 4528، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1394، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2665، 2666، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 11568، والدارقطني فى (سننه) برقم: 3347، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12863» «رقم طبعة با وزير 5961»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق - انظر ماقبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: ق - انظر ماقبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين