☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
فتنوں کے بارے میں وارد احادیث کا بیان - ذکر خبر جو حدیث کی صنعت میں غیر ماہر کو یہ وہم دلاتی ہے کہ آخر زمانہ عمومی طور پر ابتدا سے بدتر ہوگا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: گروی رکھنے کے احکام و مسائل← فتنوں کے بارے میں وارد احادیث کا بیان - ذکر خبر جو حدیث کی صنعت میں غیر ماہر کو یہ وہم دلاتی ہے کہ آخر زمانہ عمومی طور پر ابتدا سے بدتر ہوگا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5952 صحیح ابن حبان
عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ سَلْمٍ الأَصْبَهَانِيُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ عِصَامِ بْنِ يَزِيدَ جَبَّرٌ ، أَبِي ، سُفْيَانُ ، الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ ، أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ سَلْمٍ الأَصْبَهَانِيُّ بِالرَّيِّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِصَامِ بْنِ يَزِيدَ جَبَّرٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ ، قَالَ: أَتَيْنَا أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، فَشَكَوْنَا إِلَيْهِ الْحَجَّاجَ، فَقَالَ: " اصْبِرُوا، فَإِنَّهُ لا يَأْتِي عَلَيْكُمْ يَوْمٌ أَوْ زَمَانٌ إِلا وَالَّذِي بَعْدَهُ شَرٌّ مِنْهُ حَتَّى تَلْقَوْا رَبَّكُمْ، سَمِعْتُهُ مِنْ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
زبیر بن عدی بیان کرتے ہیں: ہم لوگ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، ہم نے حجاج کی شکایت ان سے کی، تو انہوں نے فرمایا: ”تم لوگ صبر سے کام لو کیونکہ تم پر اب جو بھی دن (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) جو بھی زمانہ آئے گا، تو اس کے بعد والا زمانہ اس سے زیادہ برا ہو گا، یہاں تک کہ تم لوگ اپنے پروردگار کی بارگاہ میں حاضر ہو جاؤ گے،“ یہ بات میں نے تمہارے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زبانی سنی ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرَّهْنِ/حدیث: 5952]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 7068، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5952، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2206، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12345، 12541، 13014، 13035، 13961، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 4036، 4037، والبزار فى (مسنده) برقم: 7482، والطبراني فى (الصغير) برقم: 528» «رقم طبعة با وزير 5921»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (1218): خ.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (1218): خ. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث صحيح