☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کھانے کے آداب کا بیان - یہ خبر کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو پنیر کھایا وہ مسلمانوں کے ہاتھ سے بنایا گیا تھا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: کھانے پینے کی اشیاء کے احکام و مسائل← کھانے کے آداب کا بیان - یہ خبر کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو پنیر کھایا وہ مسلمانوں کے ہاتھ سے بنایا گیا تھا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5242 صحیح ابن حبان
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَدِينِيُّ ، إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، ابْنَ عُمَرَ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَدِينِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ، يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ لَقِيَ زَيْدَ بْنَ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ بِأَسْفَلَ بَلْدَحَ، فَقَدَّمَ إِلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُفْرَةً فِيهَا طَعَامٌ، فَأَبَى أَنْ يَأْكُلَ، وَقَالَ: " إِنَّا لا نَأْكُلُ مِمَّا تَذْبَحُونَ عَلَى أَنْصَابِكُمْ، وَلا نَأْكُلُ إِلا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: بلدح کے زیریں حصے میں آپ کی ملاقات سیدنا زید بن عمرو بن نفیل سے ہوئی۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کے سامنے ایک دسترخوان رکھا جس میں کچھ کھانا موجود تھا۔ انہوں نے کھانے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے کہا: میں وہ گوشت نہیں کھاتا جسے تم لوگ (یعنی اہل مکہ) بتوں کے نام پر ذبح کرتے ہو۔ ہم صرف وہی چیز کھاتے ہیں، جس پر اللہ کا نام ذکر کیا گیا ہو۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأَطْعِمَةِ/حدیث: 5242]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3826، 5499، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5242، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 8133، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 19018، وأحمد فى (مسنده) برقم: 5469، 5735، 6218، والبزار فى (مسنده) برقم: 6057، 6058، والطبراني فى(الكبير) برقم: 13169» «رقم طبعة با وزير 5219»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: خ (5499).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: خ (5499). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين