☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
- یہ وضاحت کہ یہ ممانعت اس شخص کے لیے ہے جس کا ہمسایہ اس کی زمین میں شریک ہو، کیونکہ شفعہ صرف شریک کو حاصل ہوتی ہے۔
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: حقِ شراکت میں خرید کے احکام و مسائل← - یہ وضاحت کہ یہ ممانعت اس شخص کے لیے ہے جس کا ہمسایہ اس کی زمین میں شریک ہو، کیونکہ شفعہ صرف شریک کو حاصل ہوتی ہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5179 صحیح ابن حبان
أَبُو خَلِيفَةَ ، أَبُو الْوَلِيدِ ، زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، أَبُو الزُّبَيْرِ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ كَانَ لَهُ شَرِيكٌ فِي رَبْعَةٍ أَوْ نَخْلٍ، فَلَيْسَ لَهُ أَنْ يَبِيعَ حَتَّى يُؤْذِنَ شَرِيكَهُ، فَإِنْ رَضِيَ أَخَذَ، وَإِنْ كَرِهَ تَرَكَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص کا کسی زمین یا کھجور کے باغ میں کوئی حصہ دار ہو تو اسے اپنے حصے کو فروخت کرنے کا اس وقت تک اختیار نہیں ہو گا جب تک وہ اپنے شراکت دار کو اطلاع نہ دے دے، اگر وہ (شراکت دار) راضی ہو تو اسے حاصل کر لے اور اگر نہ چاہے تو چھوڑ دے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الشُّفْعَةِ/حدیث: 5179]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1608، وابن الجارود فى "المنتقى"، 698، 699، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5178، 5179، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2350، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4660، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3513، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1312، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2670، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2492، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 11687، والدارقطني فى (سننه) برقم: 4532، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14513» «رقم طبعة با وزير 5156»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح لغيره - «البيوع».
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح لغيره - «البيوع». فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح