☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ہبہ واپس لینے کا بیان - اس بات کا بیان کہ جس چیز کا کوئی شخص صدقہ کر دے، اس پر دوبارہ قبضہ جمانے سے روکا گیا ہے۔
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: تحفہ و عطیہ کے احکام و مسائل← ہبہ واپس لینے کا بیان - اس بات کا بیان کہ جس چیز کا کوئی شخص صدقہ کر دے، اس پر دوبارہ قبضہ جمانے سے روکا گیا ہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5124 صحیح ابن حبان
عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، مَالِكٍ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ ، عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ حَمَلَ عَلَى فَرَسٍ لَهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، فَوَجَدَهُ يُبَاعُ، فَأَرَادَ أَنْ يَبْتَاعَهُ، فَسَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: " لا تَبْتَعْهُ، وَلا تَعُدْ فِي صَدَقَتِكَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اپنے ایک گھوڑے کو اللہ کی راہ میں صدقہ کیا، پھر انہوں نے اس گھوڑے کو فروخت ہوتے ہوئے پایا تو اسے خریدنے کا ارادہ کیا، انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اس بارے میں دریافت کیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم اسے نہ خریدو اور اپنے صدقے کو واپس نہ لو۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الهِبَةِ/حدیث: 5124]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1489، 1490، 2623، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1620، 1621، وابن الجارود فى "المنتقى"، 399، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5124، 5125، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2614، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1593، والترمذي فى (جامعه) برقم: 668، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2390، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7725، وأحمد فى (مسنده) برقم: 168، 264» «رقم طبعة با وزير 5102»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1419): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (1419): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما