| # | Bab | Hadiths | View |
|---|---|---|---|
| 1 |
- اس خبر کا بیان کہ مسلمانوں کے درمیان صلح جائز ہے جب تک وہ کتاب، سنت یا اجماع کے خلاف نہ ہو۔
ذكر الإخبار عن جواز الصلح بين المسلمين ما لم يخالف الكتاب أو السنة أو الإجماع-
|
5091 | Hadiths |
| 2 |
- اس بات کا بیان کہ مسلمان کے لیے لازم ہے کہ مسلمانوں کے مابین اصلاح کی کوشش کرے۔
ذكر الإخبار عما يجب على المرء من لزوم إصلاح ذات البين بين المسلمين-
|
5092 | Hadiths |
| 3 |
- اس سبب کا بیان جس کی وجہ سے اللہ جل وعلا نے آیت «وَأَصْلِحُوا ذَاتَ بَيْنِكُمْ» نازل فرمائی۔
ذكر السبب الذي من أجله أنزل الله جل وعلا وأصلحوا ذات بينكم-
|
5093 | Hadiths |