☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نفقہ کا بیان - اس بات کی اطلاع کہ آدمی کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے بیٹے کے مال سے اس کی اجازت کے بغیر ضرورت کے مطابق لے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: رضاعت کے احکام و مسائل← نفقہ کا بیان - اس بات کی اطلاع کہ آدمی کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے بیٹے کے مال سے اس کی اجازت کے بغیر ضرورت کے مطابق لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4259 صحیح ابن حبان
عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، جَرِيرٌ ، مَنْصُورٍ ، إِِبْرَاهِيمَ ، عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ ، قَالَ: كَانَ فِي حُجْرِ عَمَّةٍ لِي ابْنٌ لَهَا يَتِيمٌ وَكَانَ يَكْسِبُ، فَكَانَتْ تَحْرَجُ أَنْ تَأْكُلَ مِنْ كَسْبِهِ، فَسَأَلَتْ عَنْ ذَلِكَ عَائِشَةَ ، فَقَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِِنَّ أَطْيَبَ مَا أَكَلَ الرَّجُلُ مِنْ كَسْبِهِ، وَإِِنَّ وَلَدَ الرَّجُلِ مِنْ كَسْبِهِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
عمارہ بن عمیر بیان کرتے ہیں کہ میری پھوپھی کا ایک یتیم بچہ ان کے زیر پرورش تھا، وہ بچہ (کام کر کے) کماتا تھا، لیکن وہ خاتون اس کی آمدن میں سے کچھ کھانا گناہ سمجھتی تھیں، انہوں نے اس بارے میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”سب سے پاکیزہ چیز وہ ہے جو انسان اپنی کمائی میں سے کھاتا ہے اور آدمی کی اولاد اس کی کمائی کا حصہ ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرَّضَاعِ/حدیث: 4259]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4259، 4260، 4261، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2307، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4461، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3528، 3529، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1358، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2579، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2137، 2290، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 2287، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 15844، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24666» «رقم طبعة با وزير 4245»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «المشكاة» (2770)، «الإرواء» (1626).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «المشكاة» (2770)، «الإرواء» (1626). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث صحيح