☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
غیلہ کے بیان کا باب - اس بات کی اطلاع کہ عورت کا دودھ پلانا اور اس کے شوہر کا اس سے اس حالت میں وطی کرنا جائز ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نکاح کے احکام و مسائل← غیلہ کے بیان کا باب - اس بات کی اطلاع کہ عورت کا دودھ پلانا اور اس کے شوہر کا اس سے اس حالت میں وطی کرنا جائز ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4196 صحیح ابن حبان
عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، مَالِكٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلٍ ، عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ ، عَائِشَةَ ، جُذَامَةَ بِنْتِ وَهْبٍ الأَسَدِيَّةِ
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، عَنْ جُذَامَةَ بِنْتِ وَهْبٍ الأَسَدِيَّةِ ، أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ أَنْهَى عَنِ الْغِيلَةِ حَتَّى ذَكَرْتُ أَنَّ الرُّومَ، وَفَارِسَ يَصْنَعُونَ ذَلِكَ، فَلا يَضُرُّ أَوْلادَهُمْ" ، قَالَ مَالِكٌ: وَالْغِيلَةُ: أَنْ يَمَسَّ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ تُرْضِعُ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ جذامہ بنت وہب اسدیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”پہلے میں نے اس بات کا ارادہ کیا کہ میں دودھ پلانے والی عورت کے ساتھ صحبت کرنے سے منع کر دوں، پھر مجھے خیال آیا کہ اہل روم اور اہل فارس بھی ایسا کرتے ہیں اور ان کی اولاد کو کوئی نقصان نہیں ہوتا۔“ امام مالک رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: «الْغِيلَةِ» (غیلہ) سے مراد یہ ہے کہ کوئی شخص اپنی بیوی کے ساتھ ایسی حالت میں صحبت کرے، جب وہ عورت دودھ پلا رہی ہو۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 4196]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1442، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4196، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7030، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3326، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3882، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2076، 2077، 1366 م، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2011، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 14444، وأحمد فى (مسنده) برقم: 27676» «رقم طبعة با وزير 4184»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين