☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
میاں بیوی کی باہمی معاشرت کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ مرد کو اپنی بیوی کے ساتھ نرمی و بردباری سے پیش آنا چاہیے، کیونکہ اسی میں اس کی گزر بسر ممکن ہے۔
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: نکاح کے احکام و مسائل← میاں بیوی کی باہمی معاشرت کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ مرد کو اپنی بیوی کے ساتھ نرمی و بردباری سے پیش آنا چاہیے، کیونکہ اسی میں اس کی گزر بسر ممکن ہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4178 صحیح ابن حبان
أَبُو يَعْلَى ، إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَرْوَزِيُّ ، جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَوْفٌ ، أَبِي رَجَاءٍ ، سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَرْوَزِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَوْفٌ ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ الْمَرْأَةَ خُلِقَتْ مِنْ ضِلَعٍ، فَإِنْ أَقَمْتَهَا كَسَرْتَهَا، فَدَارِهَا تَعِشْ بِهَا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”بے شک عورت کو پسلی سے پیدا کیا گیا ہے، اگر تم اسے سیدھا کرنے کی کوشش کرو گے تو اسے توڑ دو گے، تم اس کا خیال رکھتے ہوئے اس کے ہمراہ زندگی بسر کرو۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 4178]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4178، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7426، وأحمد فى (مسنده) برقم: 20410» «رقم طبعة با وزير 4166»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «التعليق الرغيب» (3/ 72)، «الإرواء» (7/ 53).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «التعليق الرغيب» (3/ 72)، «الإرواء» (7/ 53). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم