☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سوال کرنے اور لینے دینے کے بیان کا باب اور اس سے متعلق بدلہ، تعریف اور شکر گزاری کا بیان - اس بات کی اطلاع جو آدمی پر لازم ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کے اچھے اور برے اعمال کا بدلہ دے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل← سوال کرنے اور لینے دینے کے بیان کا باب اور اس سے متعلق بدلہ، تعریف اور شکر گزاری کا بیان - اس بات کی اطلاع جو آدمی پر لازم ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کے اچھے اور برے اعمال کا بدلہ دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3410 صحیح ابن حبان
مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ ، أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُونُسَ ، سُفِيَانُ الثَّوْرِيُّ ، أَبٍي إِسْحَاقَ ، أَبِي الأَحُوَصِ ، أَبِيهِ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُونُسَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفِيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ أَبٍي إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي الأَحُوَصِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَرَرْتُ بِرَجُلٍ، فَلَمْ يُضَيِّفْنِي، وَلَمْ يَقْرِنِي، أَفَأَحْتَكِمُ؟ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" بَلِ اقْرِهِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
ابوالاحوص اپنے والد (مالک بن نضلہ رضی اللہ عنہ) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! میرا گزر ایک شخص کے پاس سے ہوا، اس نے مجھے مہمان بھی نہیں بنایا اور میری مہمان نوازی بھی نہیں کی، تو کیا میں اس کے ساتھ ایسا ہی کروں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”(جی نہیں) بلکہ تم اس کی مہمان نوازی کرو۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 3410]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3410، 5416، 5417، 5615، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 66، 7457، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3797، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4063، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2006، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2109، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 19772، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16132» «رقم طبعة با وزير 3401»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (1290).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (1290). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم