☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سوال کرنے اور لینے دینے کے بیان کا باب اور اس سے متعلق بدلہ، تعریف اور شکر گزاری کا بیان - اس خبر کا ذکر جو ہمارے پہلے بیان کردہ خبر کی تاویل کی صحت کو واضح کرتا ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: زکوٰۃ کے احکام و مسائل← سوال کرنے اور لینے دینے کے بیان کا باب اور اس سے متعلق بدلہ، تعریف اور شکر گزاری کا بیان - اس خبر کا ذکر جو ہمارے پہلے بیان کردہ خبر کی تاویل کی صحت کو واضح کرتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3393 صحیح ابن حبان
أَبُو يَعْلَى ، أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ابْنُ فُضَيْلٍ ، عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ ، أَبِي زُرْعَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " وَمَنْ سَأَلَ النَّاسَ مِنْ أَمُوَالِهِمْ، فَإِنَّمَا يَسْأَلُ جَمْرًا، فَلِيَسْتَقِلَّ مِنْهُمْ، أَوْ لِيَسْتَكْثِرْ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جو لوگوں سے ان کے مال میں سے مانگتا ہے وہ انگارہ مانگتا ہے، اب اس کی مرضی ہے کہ وہ تھوڑا مانگے یا زیادہ مانگے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 3393]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1041، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3393، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1838، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7966، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7284، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 6087، والبزار فى (مسنده) برقم: 9778، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 10776، والطحاوي فى (شرح معاني الآثار) برقم: 3029» «رقم طبعة با وزير 3384»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما