☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
فصل: جنازے کی نماز کا بیان - اس بات کی اجازت کا ذکر کہ آدمی جنازوں پر ہمارے بیان کردہ سے زیادہ تکبیریں کہہ سکتا ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: جنازے اور اس سے متعلق امور کے احکام و مسائل← فصل: جنازے کی نماز کا بیان - اس بات کی اجازت کا ذکر کہ آدمی جنازوں پر ہمارے بیان کردہ سے زیادہ تکبیریں کہہ سکتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3069 صحیح ابن حبان
أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، عَلِيُّ بْنُ الْمُثَنَّى ، عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، شُعْبَةُ ، عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، ابْنُ أَبِي لَيْلَى ، زَيْدُ بْنُ أَرْقَمَ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنُ أَبِي لَيْلَى ، قَالَ: كَانَ زَيْدُ بْنُ أَرْقَمَ ، يُكَبِّرُ عَلَى جَنَائِزِنَا أَرْبَعًا، ثُمَّ يُكَبِّرُ خَمْسًا، فَسَأَلْنَاهُ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ:" كَبَّرَهَا، أَوْ كَبَّرَهُنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ بیان کرتے ہیں: سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ ہمارے جنازوں (کی نمازوں میں) چار تکبیریں کہا کرتے تھے، پھر وہ پانچ تکبیریں کہنے لگے، ہم نے ان سے اس بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے بتایا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ”یہ (یعنی پانچویں تکبیر) راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں یہ (پانچ تکبیریں) بھی کہی ہیں۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الجَنَائِزِ وَمَا يَتَعَلَّقُ بِهَا مُقَدَّمًا أَوْ مُؤَخَّرًا/حدیث: 3069]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 957، وابن الجارود فى "المنتقى"، 583، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3069، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1981، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3197، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1023، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1505، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 7042، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1821، وأحمد فى (مسنده) برقم: 19580» «رقم طبعة با وزير 3058»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الأحكام» (142): م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الأحكام» (142): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح