☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
صبر کا بیان اور بیماریوں و مصیبتوں پر اجر کا بیان - اس بات کا ذکر کہ جو شخص اپنی دو قیمتی چیزوں (آنکھوں) کے ضائع ہونے پر اللہ کی حمد کرے، اس کے لیے جنت کی امید ہے اگر وہ ان کے بارے میں بخیل تھا
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: جنازے اور اس سے متعلق امور کے احکام و مسائل← صبر کا بیان اور بیماریوں و مصیبتوں پر اجر کا بیان - اس بات کا ذکر کہ جو شخص اپنی دو قیمتی چیزوں (آنکھوں) کے ضائع ہونے پر اللہ کی حمد کرے، اس کے لیے جنت کی امید ہے اگر وہ ان کے بارے میں بخیل تھا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2931 صحیح ابن حبان
يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْعَلاءِ ، عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَالِمٍ ، الزُّبَيْدِيِّ ، لُقْمَانُ بْنُ عَامِرٍ ، سُوَيْدِ بْنِ جَبَلَةَ ، الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو بِالْفُسْطَاطِ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْعَلاءِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَالِمٍ ، عَنِ الزُّبَيْدِيِّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا لُقْمَانُ بْنُ عَامِرٍ ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ جَبَلَةَ ، عَنِ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي عَنْ رَبِّهِ، قَالَ: " إِذَا سَلَبْتُ مِنْ عَبْدِي كَرِيمَتَيْهِ وَهُوَ بِهِمَا ضَنِينٌ، لَمْ أَرْضَ لَهُ ثَوَابًا دُونَ الْجَنَّةِ إِذَا حَمِدَنِي عَلَيْهِمَا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے پروردگار کا یہ فرمان نقل کیا ہے: ”جب میں اپنے بندے کی دو پسندیدہ چیزوں (یعنی دونوں آنکھوں کی بینائی) کو سلب کر لیتا ہوں اور وہ ان دونوں کا خواہش مند ہوتا ہے، تو جب وہ اس پر میری حمد بیان کرتا ہے، تو میں اس کے لیے جنت سے کم ثواب پر راضی نہیں ہوتا۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الجَنَائِزِ وَمَا يَتَعَلَّقُ بِهَا مُقَدَّمًا أَوْ مُؤَخَّرًا/حدیث: 2931]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2931، والبزار فى (مسنده) برقم: 4198، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 2464، وأخرجه الطبراني فى(الكبير) برقم: 633، 634، 643» «رقم طبعة با وزير 2920»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الروض» - أيضا -، «الصحيحة» (2010).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الروض» - أيضا -، «الصحيحة» (2010). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن