☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
صبر کا بیان اور بیماریوں و مصیبتوں پر اجر کا بیان - اس بات کا ذکر کہ اللہ اپنے فضل سے اس شخص پر جو دنیا میں معمولی گناہوں کی آزمائش سے گزرتا ہے اور اس پر صبر کرتا ہے، آخرت میں حساب ہٹاتا ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: جنازے اور اس سے متعلق امور کے احکام و مسائل← صبر کا بیان اور بیماریوں و مصیبتوں پر اجر کا بیان - اس بات کا ذکر کہ اللہ اپنے فضل سے اس شخص پر جو دنیا میں معمولی گناہوں کی آزمائش سے گزرتا ہے اور اس پر صبر کرتا ہے، آخرت میں حساب ہٹاتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2909 صحیح ابن حبان
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَبْدَةُ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، أَبِي سَلَمَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، قَالا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبِهَا لَمَمٌ، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ادْعُ اللَّهَ أَنْ يَشْفِيَنِي، قَالَ: " إِنْ شِئْتِ دَعَوْتُ اللَّهَ لَكِ فَشَفَاكَ، وَإِنْ شِئْتِ فَاصْبِرِي وَلا حِسَابَ عَلَيْكِ" ، فَقَالَتْ: بَلْ أَصْبِرُ وَلا حِسَابَ عَلَيَّ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک خاتون نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اسے مرگی کی شکایت تھی۔ اس نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! آپ اللہ تعالیٰ سے دعا کیجیے کہ وہ مجھے شفا عطا کرے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم چاہو، تو میں تمہارے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا کر دیتا ہوں وہ تمہیں شفا نصیب کر دے گا اور اگر تم چاہو، تو صبر سے کام لو، تو تم سے حساب نہیں لیا جائے گا۔“ اس نے عرض کی: میں صبر سے کام لیتی ہوں، تاکہ مجھ سے حساب نہ لیا جائے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الجَنَائِزِ وَمَا يَتَعَلَّقُ بِهَا مُقَدَّمًا أَوْ مُؤَخَّرًا/حدیث: 2909]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2909، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7606، وأحمد فى (مسنده) برقم: 9820، والبزار فى (مسنده) برقم: 7980» «رقم طبعة با وزير 2898»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن صحيح - «الصحيحة» (2502)، «التعليق الرغيب» (4/ 149).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن من أجل محمد بن عمرو
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن صحيح - «الصحيحة» (2502)، «التعليق الرغيب» (4/ 149). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن من أجل محمد بن عمرو