☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
فقر، زہد اور قناعت کا بیان - اس بات کا ذکر کہ آدمی کے لیے مستحب ہے کہ وہ اس فانی دنیا سے اپنی ذات کو بچائے اور جو کچھ اس کے پاس ہے اسے دوسروں کے لیے خرچ کرے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: دل کو نرم کرنے والی باتیوں کے احکام و مسائل← فقر، زہد اور قناعت کا بیان - اس بات کا ذکر کہ آدمی کے لیے مستحب ہے کہ وہ اس فانی دنیا سے اپنی ذات کو بچائے اور جو کچھ اس کے پاس ہے اسے دوسروں کے لیے خرچ کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 695 صحیح ابن حبان
الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، هَمَّامٌ ، قَتَادَةَ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ " أَنَّ أُمَّ سُلَيْمٍ بَعَثَتْ بِقِنَاعٍ فِيهِ رُطَبٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " فَجَعَلَ يَقْبِضُ الْقَبْضَةَ، فَيَبْعَثُ بِهَا إِلَى بَعْضِ أَزْوَاجِهِ، ثُمَّ يَقْبِضُ الْقَبْضَةَ، فَيَبْعَثُ بِهَا إِلَى بعض أَزْوَاجِهِ، ثُمَّ يَبْعَثُ بِهَا وَإِنَّهُ لَيَشْتَهِيهِ"، فَعَلَ ذَلِكَ غَيْرَ مَرَّةٍ وَإِنَّهُ لَيَشْتَهِيهِ .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں تازہ کھجوروں کا ایک تھال بھیجا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مٹھی میں کھجوریں لے کر انہیں اپنی ایک زوجہ محترمہ کی طرف بھجوا دیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مٹھی میں کھجوریں لیں اور اپنی ازواج کی طرف بھجوا دیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں بھجوا دیا اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اس بات کی خواہش بھی تھی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کئی مرتبہ ایسا کیا اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اس بات کی خواہش بھی تھی۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرَّقَائِقِ/حدیث: 695]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 695، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12461، 14051، والطيالسي فى (مسنده) برقم: 2121، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 2896، والبزار فى (مسنده) برقم: 7208» «رقم طبعة با وزير 694»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر التعليق. * [الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ] قال الشيخ: تابعه أبو يعلى (2896): حدثنا هدبة ... به. وأخرجه أحمد (3/ 125) من طريق عبد الصمد، و (6/ 269) عن عفَّان، قالا: ثنا همَّامُ ... به. وهذا إسناده صحيح على شرط الشيخين.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - انظر التعليق. * [الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ] قال الشيخ: تابعه أبو يعلى (2896): حدثنا هدبة ... به. وأخرجه أحمد (3/ 125) من طريق عبد الصمد، و (6/ 269) عن