☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
فقر، زہد اور قناعت کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ اللہ جل وعلا نے دنیا کو اس کے لیے قید خانہ بنایا جو اس کی اطاعت کرتا ہے اور اس کے لیے خراب جگہ جو اس کی نافرمانی کرتا ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: دل کو نرم کرنے والی باتیوں کے احکام و مسائل← فقر، زہد اور قناعت کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ اللہ جل وعلا نے دنیا کو اس کے لیے قید خانہ بنایا جو اس کی اطاعت کرتا ہے اور اس کے لیے خراب جگہ جو اس کی نافرمانی کرتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 687 صحیح ابن حبان
إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ ، قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، وَهِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، الْعَلاءِ ، أَبِيهِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ ، بِبُسْتَ، قَالَ: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، وَهِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، قَالا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنِ الْعَلاءِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ، وَجَنَّةُ الْكَافِرِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے اور کافر کے لیے جنت ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرَّقَائِقِ/حدیث: 687]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2956، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 687، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2324، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 4113، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8405» «رقم طبعة با وزير 686»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م (8/ 210).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: م (8/ 210). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم.