☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Ibn Hibban

Hadith No.: 5527
Books← Sahih Ibn Hibban← Chapters← Bab← Hadith No. 5527
أَبُو خَلِيفَةَ ، أَبُو الْوَلِيدِ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، شُعْبَةُ ، أَبُو إِسْحَاقَ ، الْبَرَاءَ
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، قَالا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ ، قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ ، يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ رَجُلا إِذَا أَخَذَ مَضْجَعَهُ، وَقَالَ ابْنُ كَثِيرٍ: أَوْصَى رَجُلاً أَنْ يَقُولَ: " اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْلَمْتُ نَفْسِي إِلَيْكَ، وَوَجَّهْتُ وَجْهِي إِلَيْكَ، وَأَلْجَأْتُ ظَهْرِي إِلَيْكَ، وَفَوَّضْتُ أَمْرِي إِلَيْكَ، رَغْبَةً وَرَهْبَةً إِلَيْكَ، لا مَلْجَأَ وَلا مَنْجَا مِنْكَ إِلا إِلَيْكَ، آمَنْتُ بِكِتَابِكَ الَّذِي أَنْزَلْتَ، وَنَبِيِّكَ الَّذِي أَرْسَلْتَ، فَإِنْ مَاتَ مَاتَ عَلَى الْفِطْرَةِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک شخص کو حکم دیا کہ جب وہ بستر پر جائے، یہاں ابن کثیر نامی راوی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک شخص کو یہ تلقین کی کہ وہ یہ پڑھے: «اللَّهُمَّ أَسْلَمْتُ نَفْسِي إِلَيْكَ، وَوَجَّهْتُ وَجْهِي إِلَيْكَ، وَفَوَّضْتُ أَمْرِي إِلَيْكَ، وَأَلْجَأْتُ ظَهْرِي إِلَيْكَ، رَغْبَةً وَرَهْبَةً إِلَيْكَ، لَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجَا مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ، آمَنْتُ بِكِتَابِكَ الَّذِي أَنْزَلْتَ، وَبِنَبِيِّكَ الَّذِي أَرْسَلْتَ» ”اے اللہ! میں اپنا آپ تیرے سپرد کرتا ہوں، میں نے اپنا رخ تیری طرف کیا، میں نے اپنی پشت کو تیرے سہارے کر دیا، میں نے اپنا معاملہ تیرے سپرد کر دیا، تیری طرف رغبت رکھتے ہوئے بھی اور تیری (بے نیازی سے) ڈرتے ہوئے بھی، تیرے علاوہ اور کوئی پناہ گاہ اور نجات کی جگہ نہیں ہے، تیرے مقابلے میں صرف تیری طرف رجوع کیا جا سکتا ہے، میں تیری اس کتاب پر ایمان لایا جسے تو نے نازل کیا اور تیرے اس نبی پر ایمان لایا جسے تو نے مبعوث کیا ہے۔“ (نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:) ”ان کلمات کو پڑھنے والا شخص اگر اسی رات میں فوت ہو جاتا ہے تو وہ فطرت (یعنی دین اسلام) پر مرے گا۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الزِّينَةِ وَالتَّطْيِيبِ/حدیث: 5527]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 247، 6311، 6313، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2710، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 216، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5522، 5523، 5527، 5536، 5542، وأبو داود فى (سننه) برقم: 5046، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3394، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3876، وأحمد فى (مسنده) برقم: 18764» «رقم طبعة با وزير 5502»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (2889): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Grade: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (2889): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين
← Previous Hadith (5526) Back to Bab Next Hadith → (5528)