☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Ibn Hibban

Hadith No.: 3414
Books← Sahih Ibn Hibban← Chapters← Bab← Hadith No. 3414
الْحَسَنُ بْنُ سُفِيَانَ ، مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ الْبَجَلِيُّ ، أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، الأَعْمَشِ ، أَبِي صَالِحٍ ، أَبِي سَعِيدٍ ، عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفِيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ الْبَجَلِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، رَأَيْتُ فُلانًا يَشْكُرُ، ذَكَرَ أَنَّكَ أَعْطَيْتَهُ دِينَارَيْنِ، فَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَكِنَّ فُلانًا قَدْ أَعْطَيْتُهُ مَا بَيْنَ الْعَشَرَةِ إِلَى الْمِئَةِ، فَمَا يَشْكُرُهُ وَلا يَقُولُهُ، إِنَّ أَحَدَكُمْ لَيَخْرُجُ مِنْ عِنْدِي لِحَاجَتِهِ مُتَأَبِّطَهَا، وَمَا هِيَ إِلا النَّارُ"، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ لَمْ تُعْطِهِمْ؟ قَالَ:" يَأْبَوْنَ إِلا أَنْ يَسْأَلُونِي، وَيَأْبَى اللَّهُ لِيَ الْبُخْلَ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! میں نے فلاں شخص کو دیکھا ہے کہ وہ شکر گزار ہو رہا تھا، اس نے یہ بات ذکر کی کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے دو دینار عطا کیے ہیں، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”فلاں شخص کو؟ تو میں نے دس سے لے کر ایک سو کے درمیان ادائیگی کی تھی، اس نے تو اس کا شکریہ ادا نہیں کیا اور نہ ہی اس کا ذکر کیا، کوئی شخص میرے پاس سے اپنی ضرورت کے لیے کوئی چیز لے کر نکلتا ہے، جو اس نے بغل میں لی ہوتی ہے وہ چیز صرف جہنم ہوتی ہے۔“ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان لوگوں کو دے کیوں دیتے ہیں؟ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”وہ مجھ سے مانگتے رہتے ہیں اور اللہ تعالیٰ کو میرا بخل منظور نہیں ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 3414]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3414، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 103، 104، 119، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 144، والبزار فى (مسنده) برقم: 224، 235» «رقم طبعة با وزير 3405»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «التعليق الرغيب» (2/ 8).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده قوي
Grade: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «التعليق الرغيب» (2/ 8). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده قوي
← Previous Hadith (3413) Back to Bab Next Hadith → (3415)