أَبُو خَلِيفَةَ ، مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، سُفِيَانُ ، مَنْصُورٍ ، سَالْمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، جَابَانَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، أَخْبَرَنَا سُفِيَانُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ سَالْمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ جَابَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ وَلَدُ زِنِيَةٍ، وَلا مَنَّانٌ، وَلا عَاقٌّ، وَلا مُدْمِنُ خَمْرٍ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: مَعْنَى نَفِيِ الْمُصْطَفَى صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ وَلَدِ الزِّنِيَةِ دُخُولَ الْجَنَّةِ، وَوَلَدُ الزِّنِيَةِ لَيْسَ عَلَيْهِمْ مِنْ أَوْزَارِ آبَائِهِمْ وَأُمَّهَاتِهِمْ شَيْءٌ، أَنَّ وَلَدَ الزِّنِيَةِ عَلَى الأَغْلَبِ يَكُونُ أَجْسَرَ عَلَى ارْتِكَابِ الْمَزْجُورَاتِ، أَرَادَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ وَلَدَ الزِّنِيَةِ لا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ جَنَّةً يَدْخُلُهَا غَيْرُ ذِي الزِّنِيَةِ مِمَّنْ لَمْ تَكْثُرْ جَسَارَتُهُ عَلَى ارْتِكَابِ الْمَزْجُورَاتِ".
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ، احسان جتانے والا شخص، (والدین کا) نافرمان اور باقاعدگی سے شراب پینے والا شخص جنت میں داخل نہیں ہوں گے۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے کے جنت میں داخل ہونے کی نفی کرنا، حالانکہ زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے پر اس کے ماں باپ کے گناہ کا بوجھ نہیں ہونا چاہیے؛ اس کا مفہوم یہ ہے کہ زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے عام طور پر ممنوعہ چیزوں کا زیادہ ارتکاب کرتے ہیں، اس لیے اس کے ذریعے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مراد یہ ہو گی کہ زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ جنت کے اس حصے میں داخل نہیں ہو گا جہاں وہ لوگ داخل ہوں گے جو زنا کے نتیجے میں پیدا نہیں ہوئے تھے اور ممنوعہ کاموں کا زیادہ ارتکاب نہیں کیا کرتے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 3383]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3383، 3384، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 5688، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 4894، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2138، 2139، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 20047، وأحمد فى (مسنده) برقم: 6648» «رقم طبعة با وزير 3374»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن - «الصحيحة» (673).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده ضعيف
Grade: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن - «الصحيحة» (673). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده ضعيف