☽ 9 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Ibn Hibban

Hadith No.: 3242
Books← Sahih Ibn Hibban← Chapters← Bab← Hadith No. 3242
أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، أَبُو خَيْثَمَةَ ، وَكِيعٌ ، الأَعْمَشُ ، سَلامِ بْنِ شُرَحْبِيلٍ ، حَبَّةَ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ سَلامِ بْنِ شُرَحْبِيلٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ حَبَّةَ ، وَسَوَاءً، ابْنِي خَالِدٍ، يَقُولانِ: أَتَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَعْمَلُ عَمَلا يَبْنِي بِنَاءً، فَلَمَّا فَرَغَ دَعَانَا، فَقَالَ: " لا تَنَافَسَا فِي الرِّزْقِ مَا هُزَّتْ رُءُوسُكُمَا، فَإِنَّ الإِنْسَانَ تَلِدُهُ أُمُّهُ وَهُوَ أَحْمَرُ لَيْسَ عَلَيْهِ قِشْرٌ، ثُمَّ يُعْطِيهِ اللَّهُ وَيَرْزُقُهُ" .
Translation: محمد محی الدین .
حبہ بن خالد اور سواء بن خالد رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس وقت کوئی تعمیر کر رہے تھے، جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فارغ ہوئے، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں بلوایا اور فرمایا: ”تم رزق کی طرف اس طرح سے مائل نہ ہو جانا کہ اس کے نتیجے میں تمہارے سر گھوم جائیں (یا جب تک تمہارا سر گھومتا ہے یعنی جب تک تم زندہ ہو تم مکمل طور پر رزق کی طرف ہی متوجہ نہ رہنا)، کیونکہ جب انسان کو اس کی ماں جنم دیتی ہے، تو وہ سرخ رنگ کا ہوتا ہے، اس کے اوپر کھال بھی نہیں ہوتی، پھر بھی اللہ تعالیٰ اسے عطا کرتا ہے اور اسے رزق دیتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 3242]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3242، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 4165، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16097، 16098، والطبراني فى(الكبير) برقم: 3479، 3480، 6610، 6611، 6612» «رقم طبعة با وزير 3231»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف - «الضعيفة» (4798).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
Grade: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني ضعيف - «الضعيفة» (4798). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط Null
← Previous Hadith (3241) Back to Bab Next Hadith → (3243)