☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Ibn Hibban

Hadith No.: 3213
Books← Sahih Ibn Hibban← Chapters← Bab← Hadith No. 3213
مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجُنَيْدِ ، قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، بَكْرُ بْنُ مُضَرَ ، مُوسَى بْنِ جُبَيْرٍ ، أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجُنَيْدِ ، بِبُسْتَ، حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، قَالَ: دَخَلْتُ أَنَا وَعُرُوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، عَلَى عَائِشَةَ ، فَقَالَتْ: لَوْ رَأَيْتُمَا نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ فِي مَرَضٍ لَهُ وَكَانَتْ لَهُ عِنْدِي سِتَّةُ دَنَانِيرَ أَوْ سَبْعَةٌ، قَالَتْ: فَأَمَرَنِي أَنْ أُفَرِّقَهَا، فَشَغَلَنِي وَجَعُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى عَافَاهُ اللَّهُ، قَالَتْ: ثُمَّ سَأَلَنِي عَنْهَا، فَقُلْتُ: لا وَاللَّهِ قَدْ كَانَ شَغَلَنِي وَجَعُكَ، قَالَتْ: فَدَعَا بِهَا فَوَضَعَهَا فِي كَفِّهِ، ثُمَّ قَالَ: " مَا ظَنُّ نَبِيِّ اللَّهِ لَوْ لَقِيَ اللَّهَ وَهُوَ عِنْدَهُ؟!" .
Translation: محمد محی الدین .
ابوامامہ بن سہل بیان کرتے ہیں کہ میں اور عروہ بن زبیر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئے، انہوں نے فرمایا: کاش تم اس دن اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھتے جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بیمار تھے، اس وقت نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چھ یا شاید سات دینار میرے پاس موجود تھے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے ہدایت کی کہ میں انہیں خرچ کر دوں، لیکن نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیماری کی وجہ سے میں ایسا نہ کر سکی، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طبیعت بہتر فرمائی۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کے بارے میں مجھ سے دریافت فرمایا، تو میں نے عرض کی: جی نہیں، اللہ کی قسم! آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیماری کی وجہ سے میں انہیں خرچ نہیں کر سکی۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں منگوایا اور انہیں اپنی ہتھیلی پر رکھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ کے نبی کا کیا گمان ہو گا اگر وہ ایسی حالت میں اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہو کہ یہ اس کے پاس ہوں؟“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الزَّكَاةِ/حدیث: 3213]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3213، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 13152، وأحمد فى (مسنده) برقم: 25372» «رقم طبعة با وزير 3203»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
Grade: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط Null
← Previous Hadith (3212) Back to Bab Next Hadith → (3214)