الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، مُحَمَّدُ بْنُ خَلادٍ الْبَاهِلِيُّ ، يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَوْفٍ ، الْحَسَنِ ، عُتَيٍّ ، أُبَيًّا
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلادٍ الْبَاهِلِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عُتَيٍّ ، قَالَ: رَأَيْتُ أُبَيًّا رَأَى رَجُلا تَعَزَّى بِعَزَاءِ الْجَاهِلِيَّةِ، فَأَعَضَّهُ وَلَمْ يَكُنْ، ثُمَّ قَالَ: قَدْ أَرَى فِي أَنْفُسِكُمْ، أَوْ فِي نَفْسِكَ، إِنِّي لَمْ أَسْتَطِعْ إِذَا سَمِعْتُهَا أَنْ لا أَقُولَهَا، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " مَنْ تَعَزَّى بِعَزَاءِ الْجَاهِلِيَّةِ فَأَعِضُّوهُ وَلا تَكْنُوا" .
Translation: محمد محی الدین .
عُتَی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے ایک شخص کو زمانہ جاہلیت کے سے انداز میں چیخ و پکار کرتے ہوئے سنا، تو اسے سختی سے روکا، حالانکہ وہ ایسا نہیں کیا کرتے تھے، پھر انہوں نے فرمایا: میں یہ سمجھتا ہوں کہ تمہیں اس حوالے سے کچھ الجھن ہوئی ہے، لیکن جب میں نے اسے سنا، تو میں یہ کہنے سے نہیں رک سکا، کیونکہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص زمانہ جاہلیت کی طرح چیخ و پکار کرے، تو تم لوگ اسے سختی سے روکو اور اشارے سے نہ روکو۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الجَنَائِزِ وَمَا يَتَعَلَّقُ بِهَا مُقَدَّمًا أَوْ مُؤَخَّرًا/حدیث: 3153]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3153، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 8813، وأحمد فى (مسنده) برقم: 21624» «رقم طبعة با وزير 3143»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (269).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
Grade: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (269). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح