بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
كِتَاب التَّمَنِّي
کتاب: نیک ترین آرزؤں کے جائز ہونے کے بیان میں
Sahih al-Bukhari
Home کتب صحیح بخاری کتاب: نیک ترین آرزؤں کے جائز ہونے کے بیان میں
# باب احادیث دیکھیں
1
باب: آرزو کرنے کے بارے میں اور جس نے شہادت کی آرزو کی۔
بَابُ مَا جَاءَ فِي التَّمَنِّي وَمَنْ تَمَنَّى الشَّهَادَةَ:
7226 – 7227
2
باب: نیک کام جیسے خیرات کی آرزو کرنا۔
بَابُ تَمَنِّي الْخَيْرِ:
Q7228 – 7228
3
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ”اگر مجھے پہلے سے وہ معلوم ہوتا جو بعد کو ہوا“۔
بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوِ اسْتَقْبَلْتُ مِنْ أَمْرِي مَا اسْتَدْبَرْتُ»:
7229 – 7230
4
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یوں فرمانا کہ کاش ایسا اور ایسا ہوتا۔
بَابُ قَوْلِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْتَ كَذَا وَكَذَا:
7231
5
باب: قرآن مجید اور علم کی آرزو کرنا۔
بَابُ تَمَنِّي الْقُرْآنِ وَالْعِلْمِ:
7232
6
باب: جس کی تمنا کرنا منع ہے۔
بَابُ مَا يُكْرَهُ مِنَ التَّمَنِّي:
Q7233 – 7235
7
باب: کسی شخص کا کہنا کہ اگر اللہ نہ ہوتا تو ہم کو ہدایت نہ ہوتی۔
بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ لَوْلاَ اللَّهُ مَا اهْتَدَيْنَا:
7236
8
باب: دشمن سے مڈبھیڑ ہونے کی آرزو کرنا منع ہے۔
بَابُ كَرَاهِيَةِ التَّمَنِّي لِقَاءَ الْعَدُوِّ:
Q7237 – 7237
9
باب: لفظ ”اگر مگر“ کے استعمال کا جواز۔
بَابُ مَا يَجُوزُ مِنَ اللَّوْ:
Q7238 – 7245