☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قَوْلُهُ: {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} :
Sahih al-Bukhari
Books← Sahih al-Bukhari← کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں← قَوْلُهُ: {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ} :
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
يُقَالُ لَا يُنَوَّنُ أَحَدٌ أَيْ وَاحِدٌ.
‏‏‏‏ کہا گیا ہے کہ «أحد» پر تنوین نہیں پڑھی جاتی بلکہ دال کو ساکن ہی پڑھنا چاہئے۔ «أحد» کے معنی وہ ایک ہے۔ [صحيح البخاري/كِتَاب تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ/حدیث: Q4974]