بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
باب: اگر کوئی مرد مسئلہ نہ جاننے کی وجہ سے نماز میں دستک دے تو اس کی نماز فاسد نہ ہو گی۔
Sahih al-Bukhari
کتب صحیح بخاری کتاب: نماز کے کام کے بارے میں باب: اگر کوئی مرد مسئلہ نہ جاننے کی وجہ سے نماز میں دستک دے تو اس کی نماز فاسد نہ ہو گی۔
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗

Q1215 حوالہ جات (References)

ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
فِيهِ سَهْلُ بْنُ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
‏‏‏‏ اس باب میں سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کی ایک روایت نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ہے۔ [صحيح البخاري/كتاب العمل في الصلاة/حدیث: Q1215]