بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
باب: سجدہ میں پاؤں کی انگلیوں کو قبلہ رخ رکھنا چاہئے۔
Sahih al-Bukhari
کتب صحیح بخاری کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں («صفة الصلوة») باب: سجدہ میں پاؤں کی انگلیوں کو قبلہ رخ رکھنا چاہئے۔
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗

Q808 حوالہ جات (References)

ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قَالَهُ أَبُو حُمَيْدٍ السَّاعِدِيُّ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
‏‏‏‏ اس بات کو ابوحمید صحابی رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بیان کیا ہے۔ [صحيح البخاري/أَبْوَابُ صِفَةِ الصَّلَاةِ/حدیث: Q808]