بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح بخاری

حدیث نمبر: 7016 — باب: خواب میں ریشمی کپڑا دیکھنا اور بہشت میں داخل ہونا۔
کتب صحیح بخاری کتاب: خوابوں کی تعبیر کے بیان میں باب: خواب میں ریشمی کپڑا دیکھنا اور بہشت میں داخل ہونا۔ حدیث 7016
حدیث نمبر: 7016 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
فَقَصَّتْهَا حَفْصَةُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّ أَخَاكِ رَجُلٌ صَالِحٌ، أَوْ قَالَ: إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ رَجُلٌ صَالِحٌ".
ترجمہ: مولانا داود راز
‏‏‏‏ اور حفصہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اس خواب کا ذکر کیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ تمہارا بھائی مرد نیک یا فرمایا کہ عبداللہ نیک آدمی ہے۔ [صحيح البخاري/كِتَاب التَّعْبِيرِ/حدیث: 7016]
تخریج الحدیث
«أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
← پچھلی حدیث (7015) باب پر واپس اگلی حدیث (7017) →