بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح بخاری

حدیث نمبر: 5898 — باب: بڑھاپے کا بیان۔
کتب صحیح بخاری کتاب: لباس کے بیان میں باب: بڑھاپے کا بیان۔ حدیث 5898
حدیث نمبر: 5898 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو نُعَيْمٍ ، نُصَيْرُ بْنُ أَبِي الْأَشْعَثِ ، ابْنِ مَوْهَبٍ ، أُمَّ سَلَمَةَ
وَقَالَ لَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا نُصَيْرُ بْنُ أَبِي الْأَشْعَثِ، عَنِ ابْنِ مَوْهَبٍ، أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ" أَرَتْهُ شَعَرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحْمَرَ".
ترجمہ: مولانا داود راز
اور ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، ان سے نصیر بن ابی الاشعث نے بیان کیا، ان سے عبداللہ بن موہب نے کہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا بال دکھایا جو سرخ تھا۔ [صحيح البخاري/كِتَاب اللِّبَاسِ/حدیث: 5898]
تخریج الحدیث
«أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
← پچھلی حدیث (5897) باب پر واپس اگلی حدیث (5899) →