بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح بخاری

حدیث نمبر: 4472 — باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کل کتنے غزوے کئے؟
کتب صحیح بخاری کتاب: غزوات کے بیان میں باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کل کتنے غزوے کئے؟ حدیث 4472
حدیث نمبر: 4472 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ ، إِسْرَائِيلُ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، الْبَرَاءُ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ , حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ , عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، حَدَّثَنَا الْبَرَاءُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , قَالَ:" غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمْسَ عَشْرَةَ".
ترجمہ: مولانا داود راز
ہم سے عبداللہ بن رجاء نے بیان کیا، کہا ہم سے اسرائیل نے بیان کیا، انہوں نے ان سے ابواسحاق نے، کہا ہم سے براء بن عازب رضی اللہ عنہ نے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ پندرہ غزوں میں شریک رہا ہوں۔ [صحيح البخاري/كِتَاب الْمَغَازِي/حدیث: 4472]
تخریج الحدیث
«أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
← پچھلی حدیث (4471) باب پر واپس اگلی حدیث (4473) →