بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح بخاری

حدیث نمبر: 1670 — باب: عرفات اور مزدلفہ کے درمیان اترنا۔
کتب صحیح بخاری کتاب: حج کے مسائل کا بیان باب: عرفات اور مزدلفہ کے درمیان اترنا۔ حدیث 1670
حدیث نمبر: 1670 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
كُرَيْبٌ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ ، الْفَضْلِ
قَالَ كُرَيْبٌ: فَأَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ الْفَضْلِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَزَلْ يُلَبِّي حَتَّى بَلَغَ الْجَمْرَةَ.
ترجمہ: مولانا داود راز
کریب نے کہا کہ مجھے عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فضل رضی اللہ عنہ کے ذریعہ سے خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم برابر لبیک کہتے رہے تاآنکہ جمرہ عقبہ پر پہنچ گئے (اور وہاں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کنکریاں ماریں)۔ [صحيح البخاري/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 1670]
تخریج الحدیث
«أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
← پچھلی حدیث (1669) باب پر واپس اگلی حدیث (1671) →