بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح بخاری

حدیث نمبر: 1444 — باب: صدقہ دینے والے کی اور بخیل کی مثال کا بیان۔
کتب صحیح بخاری کتاب: زکوۃ کے مسائل کا بیان باب: صدقہ دینے والے کی اور بخیل کی مثال کا بیان۔ حدیث 1444
حدیث نمبر: 1444 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَنْظَلَةُ ، طَاوُسٍ ، اللَّيْثُ ، جَعْفَرٌ ، ابْنِ هُرْمُزَ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
وَقَالَ حَنْظَلَةُ، عَنْ طَاوُسٍ، جُنَّتَانِ وَقَالَ اللَّيْثُ: حَدَّثَنِي جَعْفَرٌ، عَنْ ابْنِ هُرْمُزَ، سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جُنَّتَانِ.
ترجمہ: مولانا داود راز
اور حنظلہ نے طاؤس سے دو زرہیں نقل کیا ہے اور لیث بن سعد نے کہا مجھ سے جعفر بن ربیعہ نے بیان کیا ‘ انہوں نے عبدالرحمٰن بن ہر مز سے سنا کہا کہ میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پھر یہی حدیث بیان کی اس میں دو زرہیں ہیں۔ [صحيح البخاري/كِتَاب الزَّكَاة/حدیث: 1444]
تخریج الحدیث
«أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
← پچھلی حدیث (1443) باب پر واپس اگلی حدیث (1445) →