بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح بخاری

حدیث نمبر: 1345 — باب: دو یا تین آدمیوں کو ایک قبر میں دفن کرنا۔
کتب صحیح بخاری کتاب: جنازے کے احکام و مسائل باب: دو یا تین آدمیوں کو ایک قبر میں دفن کرنا۔ حدیث 1345
حدیث نمبر: 1345 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، اللَّيْثُ ، ابْنُ شِهَابٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبٍ ، جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبٍ، أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَجْمَعُ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ مِنْ قَتْلَى أُحُدٍ".
ترجمہ: مولانا داود راز
ہم سے سعید بن سلیمان نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے لیث نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے ابن شہاب نے بیان کیا۔ ان سے عبدالرحمٰن بن کعب نے کہ جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے انہیں خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے احد کے دو دو شہیدوں کو دفن کرنے میں ایک ساتھ جمع فرمایا تھا۔ [صحيح البخاري/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 1345]
تخریج الحدیث
«أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
← پچھلی حدیث (1344) باب پر واپس اگلی حدیث (1346) →