بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح بخاری

حدیث نمبر: 1181 — باب: ظہر سے پہلے دو رکعت سنت پڑھنا۔
کتب صحیح بخاری کتاب: تہجد کا بیان باب: ظہر سے پہلے دو رکعت سنت پڑھنا۔ حدیث 1181
حدیث نمبر: 1181 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ وَطَلَعَ الْفَجْرُ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ".
ترجمہ: مولانا داود راز
مجھ کو ام المؤمنین حفصہ رضی اللہ عنہا نے بتلایا کہ مؤذن جب اذان دیتا اور فجر ہو جاتی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دو رکعتیں پڑھتے۔ [صحيح البخاري/كِتَاب التَّهَجُّد/حدیث: 1181]
تخریج الحدیث
«أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
← پچھلی حدیث (1180) باب پر واپس اگلی حدیث (1182) →