بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
عورت اپنا کپڑا لٹکا دے تو کیا حکم ہے؟
Muwatta Malik (Yahya)
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں عورت اپنا کپڑا لٹکا دے تو کیا حکم ہے؟
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1658 موطا امام مالک (روایۃ یحیی)
أَبِي بَكْرِ بْنِ نَافِعٍ ، نَافِعٍ ، صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ ، أُمِّ سَلَمَةَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ نَافِعٍ ، عَنْ أَبِيهِ نَافِعٍ مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهَا قَالَتْ حِينَ ذُكِرَ الْإِزَارُ: فَالْمَرْأَةُ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" تُرْخِيهِ شِبْرًا"، قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ: إِذًا يَنْكَشِفُ عَنْهَا، قَالَ: " فَذِرَاعًا، لَا تَزِيدُ عَلَيْهِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
اُم المؤمنین سیدہ اُم سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ازار لٹکانے کا ذکر کیا تو میں نے پوچھا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! عورت کیا کرے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ایک بالشت ازار نیچے رکھے۔ سیدہ اُم سلمہ رضی اللہ عنہا نے کہا: اتنی تو کھل جائے گی۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ایک ہاتھ نیچے رکھے، اس سے زیادہ نہیں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1658]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 4117، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5451، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 5340، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3580، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27067، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2686،، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3303، وانظر الترمذي: 1731، فواد عبدالباقي نمبر: 48 - كِتَابُ اللِّبَاسِ-ح: 13»