بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
غلام کے نکاح کا بیان
Muwatta Malik (Yahya)
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نکاح کے بیان میں غلام کے نکاح کا بیان
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1117 موطا امام مالک (روایۃ یحیی)
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ سَمِعَ رَبِيعَةَ بْنَ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، يَقُولُ: " يَنْكِحُ الْعَبْدُ أَرْبَعَ نِسْوَةٍ" .
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت ربیعہ بن ابوعبدالرحمٰن کہتے تھے: غلام چار عورتوں سے نکاح کر سکتا ہے۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ قول بہت اچھا ہے میرے نزدیک۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 1117]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13939، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13205، 13134، 13135، فواد عبدالباقي نمبر: 28 - كِتَابُ النِّكَاحِ-ح: 43»