بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
معتکف کا نماز عید کے لیے نکلنا
Muwatta Malik (Yahya)
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: اعتکاف کے بیان میں معتکف کا نماز عید کے لیے نکلنا
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 648 موطا امام مالک (روایۃ یحیی)
سُمَيٍّ ، أَبَا بَكْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ زِيَاد بْن عَبْد الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِك، عَنْ سُمَيٍّ مَوْلَى أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ أَبَا بَكْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ " اعْتَكَفَ فَكَانَ يَذْهَبُ لِحَاجَتِهِ تَحْتَ سَقِيفَةٍ فِي حُجْرَةٍ مُغْلَقَةٍ فِي دَارِ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ، ثُمَّ لَا يَرْجِعُ حَتَّى يَشْهَدَ الْعِيدَ مَعَ الْمُسْلِمِينَ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت سُمی مولیٰ ابی بکر سے روایت ہے کہ ابوبکر بن عبدالرحمٰن اعتکاف کرتے تو جاتے وقتِ حاجتِ ضروری کے واسطے ایک چھت دار کوٹھری میں جو بند رہتی سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے گھر میں۔ پھر نہ نکلتے اعتکاف سے یہاں تک کہ حاضر ہوتے عید میں ساتھ مسلمانوں کے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الِاعْتِكَافِ/حدیث: 648]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 2645، شركة الحروف نمبر: 643، فواد عبدالباقي نمبر: 19 - كِتَابُ الِاعْتِكَافِ-ح: 5»