بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 979 — گھوڑے کے حصے کا بیان جہاد میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: جہاد کے بیان میں گھوڑے کے حصے کا بیان جہاد میں حدیث 979
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، كَانَ يَقُولُ: " لِلْفَرَسِ سَهْمَانِ وَلِلرَّجُلِ سَهْمٌ" . قَالَ مَالِك: وَلَمْ أَزَلْ أَسْمَعُ ذَلِكَ.
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے کہا: گھوڑے کے دو حصے ہیں، اور مرد کا ایک حصہ ہے۔ امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: ہمیشہ ایسا ہی سنتا ہوا آیا۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 979]
تخریج الحدیث
«مقطوع ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، فواد عبدالباقي نمبر: 21 - كِتَابُ الْجِهَادِ-ح: 21»
← پچھلی حدیث (978) باب پر واپس اگلی حدیث (980) →