بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 975 — مال غنیمت میں سے قبل تقسیم کے جو چیز دی جائے اس کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: جہاد کے بیان میں مال غنیمت میں سے قبل تقسیم کے جو چیز دی جائے اس کا بیان حدیث 975
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ،" أَنَّ عَبْدًا لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَبَقَ، وَأَنَّ فَرَسًا لَهُ عَارَ، فَأَصَابَهُمَا الْمُشْرِكُونَ، ثُمَّ غَنِمَهُمَا الْمُسْلِمُونَ، فَرُدَّا عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ وَذَلِكَ قَبْلَ أَنْ تُصِيبَهُمَا الْمَقَاسِمُ" .
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا: ایک غلام سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا بھاگ گیا تھا اور ایک گھوڑا تھا، تو پکڑ لیا ان دونوں کو کافروں نے، پھر غنیمت میں پایا ان دونوں کو مسلمانوں نے۔ پس پھیر دیا ان دونوں کو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما پر قبل تقسیم کے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 975]
تخریج الحدیث
«مرفوع وموقوف صحيح، وأخرجه البخاري 3067، 3068، و أبو داود: 2698، 2699، و ابن ماجه: 2847،، فواد عبدالباقي نمبر: 21 - كِتَابُ الْجِهَادِ-ح: 17»
← پچھلی حدیث (974) باب پر واپس اگلی حدیث (976) →