بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 971 — جو شخص اللہ کی راہ میں کچھ دے اس کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: جہاد کے بیان میں جو شخص اللہ کی راہ میں کچھ دے اس کا بیان حدیث 971
نَافِعٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا أَعْطَى شَيْئًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ يَقُولُ لِصَاحِبِهِ: " إِذَا بَلَغْتَ وَادِيَ الْقُرَى فَشَأْنَكَ بِهِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جہاد کے واسطے کوئی چیز دیتے تو فرماتے: جب پہنچ جائے تو وادیٔ قریٰ میں تو وہ چیز تیری ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 971]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9668، 9669، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2359، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 34187، فواد عبدالباقي نمبر: 21 - كِتَابُ الْجِهَادِ-ح: 13»
← پچھلی حدیث (970) باب پر واپس اگلی حدیث (972) →