بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 947 — حج کی مختلف احادیث کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں حج کی مختلف احادیث کا بیان حدیث 947
إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ ، طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ كَرِيزٍ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ كَرِيزٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَا رُئِيَ الشَّيْطَانُ يَوْمًا هُوَ فِيهِ أَصْغَرُ، وَلَا أَدْحَرُ، وَلَا أَحْقَرُ، وَلَا أَغْيَظُ مِنْهُ فِي يَوْمِ عَرَفَةَ. وَمَا ذَاكَ إِلَّا لِمَا رَأَى مِنْ تَنَزُّلِ الرَّحْمَةِ، وَتَجَاوُزِ اللَّهِ عَنِ الذُّنُوبِ الْعِظَامِ، إِلَّا مَا أُرِيَ يَوْمَ بَدْرٍ" قِيلَ: وَمَا رَأَى يَوْمَ بَدْرٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" أَمَا إِنَّهُ قَدْ رَأَى جِبْرِيلَ يَزَعُ الْمَلَائِكَةَ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا طلحہ بن عبیداللہ بن کریز رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: نہیں دیکھا جاتا شیطان کسی روز ذلیل اور منحوس اور غضبناک زیادہ عرفے کے روز سے، اس وجہ سے کہ دیکھتا ہے اہلِ عرفہ پر اللہ کی رحمت اترتی ہوئی اور بڑے بڑے گناہ معاف ہوتے ہوئے، مگر بدر کے روز بھی شیطان کا یہی حال تھا۔ لوگوں نے کہا: اس دن کیا تھا یا رسول اللہ! فرمایا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے: دیکھا اس نے جبریل کو فرشتوں کی صف باندھے ہوئے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 947]
تخریج الحدیث
«مرفوع ضعيف، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8125، 8832، والبيهقي فى «شعب الايمان» برقم: 4069، وبغوي فى «شرح السنة» ‏‏‏‏برقم: 1930، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 245»
← پچھلی حدیث (946) باب پر واپس اگلی حدیث (948) →