بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 924 — طواف زیارت کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں طواف زیارت کا بیان حدیث 924
نَافِعٍ ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، قَالَ: " مَنْ رَمَى الْجَمْرَةَ، ثُمَّ حَلَقَ أَوْ قَصَّرَ، وَنَحَرَ هَدْيًا إِنْ كَانَ مَعَهُ، فَقَدْ حَلَّ لَهُ مَا حَرُمَ عَلَيْهِ إِلَّا النِّسَاءَ وَالطِّيبَ حَتَّى يَطُوفَ بِالْبَيْتِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جو شخص کنکریاں مارے اور سر منڈائے یا بال کتروائے، اور اس کے ساتھ اگر ہدی ہو تو نحر کر لے، پس حلال ہو جائیں گی اس پر وہ چیزیں جو حرام تھیں، مگر صحبت کرنا عورتوں سے اور خوشبو لگانا درست نہ ہوگا طوافِ زیارت تک۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 924]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2939، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9688، 9689، 10112، والحميدي فى «مسنده» برقم: 214، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 13994، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4040، 4041، 4042، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 222»
← پچھلی حدیث (923) باب پر واپس اگلی حدیث (925) →