بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 916 — کنکریاں مارنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں کنکریاں مارنے کا بیان حدیث 916
نَافِعٍ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، كَانَ يَقُولُ: " مَنْ غَرَبَتْ لَهُ الشَّمْسُ مِنْ أَوْسَطِ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ وَهُوَ بِمِنًى فَلَا يَنْفِرَنَّ، حَتَّى يَرْمِيَ الْجِمَارَ مِنَ الْغَدِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے تھے: جس کو آفتاب ڈوب جائے بارہویں تاریخ منیٰ میں، تو وہ نہ جائے جب تک تیرہویں تاریخ کی رمی نہ کر لے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 916]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9686، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 12959، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 214»
← پچھلی حدیث (915) باب پر واپس اگلی حدیث (917) →