بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 899 — منیٰ میں آٹھویں تاریخ کی نمازوں کا بیان اور جمعہ منیٰ اور عرفہ میں آ پڑھنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں منیٰ میں آٹھویں تاریخ کی نمازوں کا بیان اور جمعہ منیٰ اور عرفہ میں آ پڑھنے کا بیان حدیث 899
نَافِعٍ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ،" أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، كَانَ يُصَلِّي الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ وَالْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ وَالصُّبْحَ بِمِنًى، ثُمَّ يَغْدُو إِذَا طَلَعَتِ الشَّمْسُ إِلَى عَرَفَةَ" .
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نماز پڑھتے تھے ظہر اور عصر اور مغرب اور عشاء کی منیٰ میں۔ پھر صبح کو جب آفتاب نکل آتا تو عرفات کو جاتے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 899]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9440، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 3014، 3015، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 14763، والشافعي فى «المسنده» برقم: 561/1، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 195»
← پچھلی حدیث (898) باب پر واپس اگلی حدیث (900) →